Description
اصلاحی کورس
یہ کتاب حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی جملہ تعلیمات کا خلاصہ اور عطر ہے ۔ علاوہ ازیں امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تالیف سے بھی انتخاب دیا گیا ہے ۔ ایک ایسی کتاب جو ہرنوجوان کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ اصلاحی کورس (روحانی امراض کے علاج پر مشتمل)
یہ کتاب حضرت حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے خطبات و ملفوظات سے ان منتخب تعلیمات پر مشتمل ہے جو اصلاح و تزکیہ کے لئے تیر بہدف ہیں ۔ ان کے علاوہ آپ کے تین اہم رسائل بھی اس میں شامل ہیں ۔