fbpx
Free Shipping All Over Pakistan

Islahi Sabaq

 950

اصلاحی سبق

دین و دنیا کی اصلاح کیلئے 100 اسباق پر مشتمل جدید مجموعہ ۔ جس کا مطالعہ علم میں ترقی اور عمل میں برکت و نورانیت کا ذریعہ ہے. اور ہر مسلمان مرد و عورت کیلئے ہر سبق نسخہ اکسیر ہے

10 in stock

Description

اصلاحی سبق

.دین و دنیا کی اصلاح کیلئے 100 اسباق پر مشتمل جدید مجموعہ ۔ جس کا مطالعہ علم میں ترقی اور عمل میں برکت و نورانیت کا ذریعہ ہے. اور ہر مسلمان مرد و عورت کیلئے ہر سبق نسخہ اکسیر ہے

یادگارِ اسلاف فقیہ العصر حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے مفید عام مواعظ جن کی قبولیت کے تحت 12 زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں ۔ ماہنامہ “محاسن اسلام” ملتان میں مدیر قاری محمد اسحاق ملتانی مسلسل 8 سال تک ان مواعظ کی تلخیص قسط وار شائع کرتے رہے ۔ وہ تلخیص شدہ مواعظ کو ادارہ تالیفات اشرفیہ نے کتابی شکل میں شائع کردیا ۔ اب یہ کتاب آپ کے سامنے ہے ۔ یہ ہر مسلمان مرد و عورت کے لئے ایک اصلاح افروز اور ہمت افزا مجموعہ ہے ۔

حضرت مفتی رشید احمد صاحب در حقیقت سلسلہ تھانوی کے ایک قوی النسبۃ بزرگ تھے جو علم و عمل، زہد و تقویٰ ودینی پختگی میں ایک بلند مقام پر فائز تھے ۔ حضرت کے مریدین و متعلقین اندرون و بیرون ملک پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں ۔ حضرت کے جملہ صفات کا تذکرہ حضرت کی سوانح حیات میں شایع ہوچکا ہے ۔ حضرت کے اب تک چھ درجن سے زائد مواعظ منظر عام پر آچکے ہیں ۔

Additional information

Weight0.400 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

320

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Maulana Mufti Rasheed Ahmad Ludhyani