fbpx
Free Shipping All Over Pakistan

Marny Walon Se Mulaqat

 1,130

مرنے والوں سے ملاقات

ایک ایسی دلچسپ کتاب جو کہ آخرت کی فکر پیدا کرتی ہے ۔ مع رسالہ : دنیا کے اُس پار (مفتی تقی عثمانی)۔ مرنے والوں سے خواب میں ملاقات کے لئے وظائف بھی شامل ہیں ۔

20 in stock

Description

مرنے والوں سے ملاقات

اس کتاب کے واقعات ہماری توجہ آخرت اور اللہ تعالیٰ کی محبت و رحمت کی طرف مبذول کرواتے ہیں کہ اے انسانو! دنیا کی چند روزہ زندگی میں اللہ تعالیٰ کو راضی کر لو ۔ تاکہ ہمیشہ ہمیشہ کی کامیابی حاصل ہوسکے۔ اس کتاب میں علامہ ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ تعالیٰ کے عربی رسالہ “من عاش بعد الموت” کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے ۔ نیز شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ “دنیا کے اُس پار” بھی شامل ہے ۔

نیز اس میں مرنے والوں کے خواب میں آنے کے واقعات بیان کئے گئے ہیں ۔ کئی لوگوں کو بزرگوں کی زیارت اُنکے مرنے کے بعد ہوتی ہے اور آخرت کے احوال  میں کچھ کریمانہ اور مشفقانہ باتیں معلوم ہوتی ہیں جو کہ اس کتاب میں جمع ہیں ۔ اسی مناسبت سے عالم برزخ، خواب اور فن تعبیر، خواب میں نبی علیہ السلام کی زیارت اور اسکے لئے مختلف اعمال و اذکار  نیز درود شریف کی برکت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت جیسے اہم عنوانات بھی اس کتاب میں شامل کئے گئے ہیں ۔ یاد رکھئے یہ کتاب صرف مرنے والوں سے ملاقات پر مبنی خوابوں کا مجموعہ نہیں  بلکہ اس میں موجود ہر خواب ہمیں خواب غفلت سے بیدا کرنے کے لئے ہے ۔

Marny Walon Se Mulaqat

This book draws our attention to the hereafter and the love and mercy of Allah. It reminds us, O humans, to seek the pleasure of Allah during our brief lives in this world, so we can achieve everlasting success. Included in this book is an Urdu translation of the Arabic treatise “Man Aash Ba’ad al-Mawt” by Imam Ibn Abi al-Dunya (may Allah have mercy on him), as well as the essay “Dunya Ke Us Paar” by Sheikh al-Islam, Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani (may his blessings be upon him).

The book recounts various incidents of dreams involving the deceased. Many people report seeing the righteous after their passing, gaining insights into the realities of the hereafter through kind and compassionate messages. This collection encompasses important topics such as the world of Barzakh, dreams and their interpretation, the vision of the Prophet Muhammad (peace be upon him) in dreams, various practices and supplications for this purpose, and the blessings of sending salutations upon the Prophet (peace be upon him) that facilitate seeing him in dreams.

It’s important to note that this book is not just a compilation of dreams about Marny Walon Se Mulaqat; rather, each dream serves as a wake-up call from the slumber of negligence.

Additional information

Weight 0.620 kg
Binding Type

Firm Binding

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

528

Paper Quality

Fine

Shipping Charges

FREE

Published By

Taleefat E Asharfia

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani Shb

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Marny Walon Se Mulaqat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *