fbpx
Free Shipping All Over Pakistan

Toheed o Shirk

 1,050

توحید و شرک

اسلامی عقائد میں بنیادی چیز توحید ہے ۔ عقیدہ توحید کو خراب کرنے والے کو مشرک کہا جاتا ہے ۔ جس کی مغفرت نہیں ہوگی ۔ اس کتاب میں شرک کی حقیقت، اقسام اور حفاظتی تدابیر بتائی گئی ہیں ۔

10 in stock

Description

توحید و شرک

اسلامی عقائد میں بنیادی چیز توحید ہے ۔ عقیدہ توحید کو خراب کرنے والے کو مشرک کہا جاتا ہے ۔ جس کی مغفرت نہیں ہوگی ۔ اس کتاب میں شرک کی حقیقت، اقسام اور حفاظتی تدابیر بتائی گئی ہیں ۔ توحید زندگی کا وہ بنیادی ستون ہے جس پر زندگی کی عمارت استوار ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جابجا اپنی وحدانیت کا اعلان اس قدر واضح انداز میں کردیا ہے ۔ موحد شخص اللہ کے قریب ہے اسکی ہر نیکی قبول ہے ۔ جبکہ اپنی جبین کو شرک سے آلودہ کرنے والا شخص ایسے عظیم گناہ کا مرتکب ہوجاتا ہے جس کی مغفرت نہ ہونے کی وضاحت قرآن کریم میں کردی گئی ہے ۔

ہمارے معاشرے میں شرک اس قدر پختہ جڑیں پکڑ چکا ہے کہ عام حالات میں کبھی اس طرف دھیان ہی نہیں جاتا کہ فلاں کام توحید کے منافی ہوسکتا ہے ۔ ان حالات میں توحید و شرک جیسے اہم موضوع پر یہ کتاب سب کے لئے بالعموم اور خواتین کے لئے بالخصوص قابل مطالعہ ہے ۔

Additional information

Weight 0.420 kg
Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

304

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani Shb