60 Sunehri Ahadith

60 سنہری احادیث

اللہ تعالی کے آخری نبی سیدنا محمد ﷺ رہتی دنیا تک بنی نوع انسان کے لیے سرچشمہ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ زندگی عامۃ المسلمین کے لیے خوبصورت نمونہ ہے جس پر چل کر دنیا اور آخرت کی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ آپ ﷺ کے فرمودات اور  اعمال سنت مطہرو ہیں جو احادیث کی شکل میں ہمارے لیے دینی تعلیم اور تربیت کا گرانقدر سرمایہ ہیں۔ زیر نظر 60 احادیث کے مجموعے میں چھوٹے چھوٹے پیارے بچوں کے لیے رسول اللہ ﷺ کی وہ احادیث پیش کی گئی ہیں جن سے نوخیز طلبہ و طالبات زندگی کے اوائل میں روشنی اور رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

 400

2 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

Additional information

Weight

0.150 kg

Number Of Pages

32

Jild

1

Paper Quality

4 color

Published By

Darus Salam

Shipping Charges

FREE

Written By

Abdul Malik Mujahid Sb

Delivery Time

5-7 Working Days

Binding Type

Card Cover