Adab Sheikh o Mureed

آداب شیخ ومرید

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے 13000 ملفوظات میں سے 600 منتخب

 930

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

آداب شیخ و مرید

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تعلیمات و فرمودات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دور میں شیخ وقت کی صحبت نماز کی طرح فرض عین ہے ۔ صحبت صالح میں شیخ و مرید کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔ اس کتاب میں حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ کے گراں قدر ملفوظات کی روشنی میں شیخ و مرید دونوں کے متعلق اہم ارشادات جمع کردئیے گئے ہیں ۔ صحبت صالح کی اہمیت، تصوف و طریقت کی حقیقت، شیخ کی ذمہ داریاں اور سالکان طریقت کی اصلاح کے لئے گراں قدر دستور العمل شامل ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ شیخ اور مرید کے آداب، خانقاہ کا مطلب و مقصد، تربیت کا انداز، سلوک و تصوف کی حقیقت کو اس بیان کرکے بہت سارے مغالطے اور شبہات کا ازالہ کردیا گیا ہے  نیز اسکا بھی ازالہ ہوگیا ہے کہ تصوف اور خانقاہ کا شریعت سے علیحدہ کوئی تصور نہیں ہے ۔ جو لوگ سلسلہ تصوف میں ملفوظات حکیم الامت کی 32 جلدوں کا مطالعہ نہیں کرسکتے اُنکے لئے یہ کتاب ایک خلاصہ ہے جسمیں شیخ و مرید سے متعلق اہم ارشادات، نکات، واقعات اور امثال و ہدایات جمع کردی گئی ہیں ۔ جو بھی سالکین ہیں وہ اس کتاب کو ضرور پڑھ لیں ۔

Additional information

Weight

0.530 kg

Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

432

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani Shb