Azeem Almi Shaksiyat (2 Jild)

عظیم عالمی شخصیت(2جلد)۔

حضرت کے علمی، عملی اور اصلاحی کمالات کا صحیح ادراک ارباب علم ہی کرسکتے ہیں  جبکہ بندہ علم سے تہی دامن ہے ۔ حضرت کے تفصیلی حالات آپکی خود نوشت سوانح”یادیں” ماہنامہ “البلاغ” میں قسط وار آرہی ہیں ۔اس کتاب کا اولین مآخذ یادیں ہی ہیں جن کے مضامین و اقتباسات آپ کو کتاب ہذا میں جگہ جگہ پرملیں گے ۔

 3,500

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

عظیم عالمی شخصیت(2جلد)۔

حضرت کے علمی، عملی اور اصلاحی کمالات کا صحیح ادراک ارباب علم ہی کرسکتے ہیں  جبکہ بندہ علم سے تہی دامن ہے ۔ حضرت کے تفصیلی حالات آپکی خود نوشت سوانح”یادیں” ماہنامہ “البلاغ” میں قسط وار آرہی ہیں ۔اس کتاب کا اولین مآخذ یادیں ہی ہیں جن کے مضامین و اقتباسات آپ کو کتاب ہذا میں جگہ جگہ پرملیں گے ۔

اس کتاب میں تقریباً 20 اہم عنوانات کے تحت حضرت کے مبارک حالات و واقعات کو بحوالہ جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

اپنی بساط کی حد تک حضرت کی کتب کے علاوہ حضرت کے علمی کاموں میں معاون احباب سے بھی برابر رابطہ رہا لیکن بندہ کو اس بات کا اعتراف ہے کہ اس کتاب میں کوشش کے باوجود حضرت کی مبارک زندگی کے بہت سے پہلو اور اہم چیزیں رہ گئی ہوں گی ۔

مصنف ومرتب لکھتے ہیں کہ یہ کتاب حضرت کی خدمت میں ایک محب کی طرف سے ہدیہ ہے ۔

اس کتاب کو بزریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
Click on the link provided to order this book via WhatsApp.

 

Additional information

Weight

1.97 kg

Delivery Time

5-7 Working Days

Shipping Charges

FREE

Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Jild

2

Number Of Pages

1664 Total

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani Shb