Bachon k 365 Sabaq

بچوں کے 365 سبق۔

بچوں کی دینی اسلامی اور اصلاحی تربیت کے لئے ایک ضروری کتاب ۔ جس میں روزانہ کا ایک سبق ترتیب دیا گیا ہے. ننھے پیارے بچوں کی جسمانی نشوونما کے لئے والدین خود کو کس طرح تھکا دیتے ہیں جبکہ اس سے زیادہ ضروری چیز ان کی دینی واخلاقی تربیت ہے ۔ ننھے بچوں کا چھوٹا ذہن چھوٹی چھوٹی باتوں اور دلچسپ اصلاحی واقعات سے مانوس ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب مختصر مختلف مضامین پر مشتمل ہے جو کہ بہت آسان اور عام فہم معلومات سےآراستہ 6 سال کی عمر سے 15 سال کی عمر تک کے بچوں کے لئے نہایت مفید ہے

 1,300

9 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

بچوں کے 365 سبق۔

بچوں کی دینی اسلامی اور اصلاحی تربیت کے لئے ایک ضروری کتاب ۔ جس میں روزانہ کا ایک سبق ترتیب دیا گیا ہے. ننھے پیارے بچوں کی جسمانی نشوونما کے لئے والدین خود کو کس طرح تھکا دیتے ہیں جبکہ اس سے زیادہ ضروری چیز ان کی دینی واخلاقی تربیت ہے ۔ ننھے بچوں کا چھوٹا ذہن چھوٹی چھوٹی باتوں اور دلچسپ اصلاحی واقعات سے مانوس ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب مختصر مختلف مضامین پر مشتمل ہے جو کہ بہت آسان اور عام فہم معلومات سےآراستہ 6 سال کی عمر سے 15 سال کی عمر تک کے بچوں کے لئے نہایت مفید ہے

Additional information

Weight

0.740 kg

Delivery Time

5-7 Working Days

Shipping Charges

FREE

Binding Type

Hard Cover

Jild

1

Number Of Pages

384

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Written By

Hazrat Mulana Muhammad Azhar shb