Bachon Ka Deeni Course

بچوں کا دینی کورس

پرائمری و مڈل لیول کے بچوں بچیوں کیلئے دینی تعلیم و تربیت پر مشتمل عام فہم کورس

 700

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

بچوں کا دینی کورس

پرائمری و مڈل لیول کے بچوں بچیوں کیلئے دینی تعلیم و تربیت پر مشتمل عام فہم کورس. یہ کتاب خاص طورپرکمسن اورپرائمری لیول کے بچوں ، بچیوں کے لیے ترتیب دی گی ہے ۔ جس میں اسلامی عقائد ، روزمرہ کے مسنون اعمال ، ضروری آداب واحکام ، اچھے اخلاق کی ترغیب وتعلیم اوربرے اخلاق سے حفاظت کے لیے ان کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ اسلامی تاریخ سے منتخب اصلاحی واقعات ، دلچسپ کہانیاں اور وہ سب کچھ جو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ضروری ہے ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ کی طرف سے شائع کی گئی یہ کتاب ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو اپنے بچوں کو اسلامی شعار سے آگاہ کروانا چاہتا ہے اور اسلامی تربیت کا خواہاں ہے ۔

Additional information

Weight

0.400 kg

Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

320

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Mulana Muhammad Azhar shb