Barkat e Darood Shareef k Herat Angez Waqiat

برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات

قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔

 970

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات

قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ اور شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے افادات سے برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔ اکابر اولیاء اللہ درود شریف کے بہت اہتمام کرتے تھے ۔ مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود بھی جمعۃ المبارک کے دن تین ہزار مرتبہ درود شریف پڑھا کرتے تھے ۔ ہر دور میں اہل علم و فضل نے درود شریف جیسی اہم عبادت کے متعلق کتب و رسائل ترتیب دئیے ہیں ۔ اسی مبارک موضوع پر ایک جدید کتاب آپ کے سامنے ہے ۔ اس کتاب کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس میں درود شریف کی ہفتہ وار منزل بھی دی ہوئی ہے جس میں بہت سارے درود اکٹھے کئے گئے ہیں ۔ روزانہ ایک منزل پڑھنے سے مصیبتیں اور مشکلات دور ہوجاتی ہیں اور زندگی آسان ہوجاتی ہے ۔

Additional information

Weight

0.590 kg

Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

461

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hakeem UL Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA