Dulha Dulhan K Liye Qemati Nashiaten

دلہا دلہن کیلئے قیمتی نصیحتیں

دور نبوت سے لے کر دور حاضر تک اولیاء اللہ کی دولہا دولہن کے لئے ایسی قیمتی نصیحتیں جن پر عمل گھر کو جنت بنا سکتا ہے ۔ یہ قیمتی نصیحتیں زندگی کے نشیب و فراز میں مشعل راہ ہوں گی ۔

 1,300

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

دلہا دلہن کیلئے قیمتی نصیحتیں

دور نبوت سے لے کر دور حاضر تک اولیاء اللہ کی دولہا دولہن کے لئے ایسی قیمتی نصیحتیں جن پر عمل گھر کو جنت بنا سکتا ہے ۔ یہ قیمتی نصیحتیں زندگی کے نشیب و فراز میں مشعل راہ ہوں گی ۔ کتاب کے نام سے ہی معلوم ہورہا ہے کہ یہ نکاح کے موقع پر زوجین کے لئے ایک بہترین گفٹ ہے ۔

نیز یہ کتاب ہر عمر کے خواتین و حضرات پڑھ سکتے ہیں ۔ یہ گھریلو زندگی کے لئے سکون و راحت کا نصاب ہے ۔ اس کو اسلاف اولیاء اللہ کی گراں قدر قیمتی نصیحتوں سے مزین کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ اکابر اولیاء اللہ کے مبارک مضامین اور تیر بہدف نصیحتوں پر مشتمل ایک گلدستہ ہے ۔ یہ گلدستہ نکاح سے پہلے ، نکاح کے موقع پر اور نکاح کے بعد عمر کے ہر حصہ میں میاں بیوی کی ضرورت ہیں ۔

اگر اپنے عزیز و اقارب کو تقریب نکاح میں آپ یہ کتاب گفٹ کردیں تو اُنکی ازدواجی زندگی پرسکون ہوجائیگی ۔ کیونکہ یہ ایک دوسرے کے حقوق و فرائض اور حدود و آداب سکھاتی ہے اور دولہا دولہن کی ذہنی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

Additional information

Weight

0.530 kg

Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

416

Paper Quality

Imported Paper Fine Quality

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani Shb