Hadiya Ahley Hadith (6 Jild)

ہدیہ اہل حدیث (6جلد)۔

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے افادات سے ۔ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن رحمہ اللہ تعالیٰ کے ادلہ کاملہ کے ساتھ ۔ حضرت مولانا اسعد مدنی کی زیر صدارت “تحفظ سنت کانفرنس” میں پڑھے گئے مقالات جن میں اہل حدیث اور اہل سنت احناف کے باہمی علمی و فروعی اختلافات کے مدلل جوابات اور وضاحتیں موجود ہیں ۔ نیز اسمیں مولانا سرفراز خان صفدر صاحب کا مقدمہ بھی موجود ہے ۔ چھ جلدوں پر مشتمل اھل حدیث حضرات کے لئے ایک قیمتی ترین تحفہ ۔

 3,500

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

ہدیہ اہل حدیث (6جلد)۔

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے افادات سے ۔ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن رحمہ اللہ تعالیٰ کے ادلہ کاملہ کے ساتھ ۔ حضرت مولانا اسعد مدنی کی زیر صدارت “تحفظ سنت کانفرنس” میں پڑھے گئے مقالات جن میں اہل حدیث اور اہل سنت احناف کے باہمی علمی و فروعی اختلافات کے مدلل جوابات اور وضاحتیں موجود ہیں ۔ نیز اسمیں مولانا سرفراز خان صفدر صاحب کا مقدمہ بھی موجود ہے ۔ چھ جلدوں پر مشتمل اھل حدیث حضرات کے لئے ایک قیمتی ترین تحفہ ۔

اس کتاب کو بزریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
Click on the link provided to order this book via WhatsApp.

Additional information

Shipping Charges

FREE

Delivery Time

5-7 Working Days

Binding Type

Firm Binding With Dust Cover

Jild

6

Number Of Pages

2782

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Written By

Hakeem UL Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA