Jawaheerat e Faqir

جواہرات فقیر

مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب کی سینکڑوں تصانیف سے انتخاب کردہ ہر مسلمان مردو عورت کے لئے دین و دنیا کی اصلاح پر مبنی جواہرات ۔ جن میں دین کا فہم بھی ہے اور دنیا کی حیرت انگیزمعلومات و مشاھدات بھی ہیں ۔

 900

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

جواہرات فقیر

مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب کی سینکڑوں تصانیف سے انتخاب کردہ ہر مسلمان مردو عورت کے لئے دین و دنیا کی اصلاح پر مبنی جواہرات ۔ جن میں دین کا فہم بھی ہے اور دنیا کی حیرت انگیزمعلومات و مشاھدات بھی ہیں ۔ سلسلہ نقشبندیہ کے معروف صاحب دل بزرگ مولانا حافظ غلام حبیب صاحب نقشبندی رحمہ اللہ تعالیٰ کے محبوب خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کو جو عوام و خواص میں مقبولیت حاصل ہوئی ہے وہ محتاج بیاں نہیں ہے ۔

صوفی راشد صاحب جو عرصہ دراز سے ماہنامہ “محاسن اسلام” میں لکھ رہے ہیں ۔ مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے خلیفہ بھی ہیں ۔ انہوں نے حضرت کی سینکڑوں تحریروں کا مطالعہ کرکے دو مجموعے تیار کئے ہیں “جدید دلکش واقعات” اور “جواہرات فقیر” ۔ یہ دونوں کتابیں علمی، دینی، دنیوی معلومات کے اعتبار سے اک خزانہ ہیں ۔ خاص طورپر ان میں بیان کئے جانے والے واقعات آپکی زندگی کا رخ بدل دیں گے ۔ ہدایت اور رشد کے راستے پر چلنے میں آپکو حوصلہ دیں گے ۔

Additional information

Weight

0.480 kg

Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

384

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani Shb