Qayamat Qareeb arhi hai

قیامت قریب آرہی ہے

عالم اسلام کے عظیم اسکالر پروفیسر محمد بن عبدالرحمن العریفی کی کتاب نہایۃ العالم کا پہلی مرتبہ اردو ترجمہ ۔ علامات قیامت پر پہلی تصویری کتاب ۔

 1,230

9 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

قیامت قریب آرہی ہے

عالم اسلام کے عظیم اسکالر پروفیسر محمد بن عبدالرحمن العریفی کی کتاب نہایۃ العالم کا پہلی مرتبہ اردو ترجمہ ۔ علامات قیامت پر پہلی تصویری کتاب ۔

امت مسلمہ کے ہر فرد کے لئے یہ بات قابل فکر ہے کہ دنیاوی زندگی میں کہیں وہ فتنہ دجال کا شکار نہ ہوجائیں ۔ کہیں وہ بے خبری میں حضرت مہدی کے لشکر میں شامل ہونے یا ان کی مدد سے محروم نہ ہوجائیں ۔ موجودہ غفلت کے دور میں یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ آج امت مسلمہ کے ہر فرد کو جدید معلومات تو حیرت انگیز حد تک ہیں لیکن حضرت مہدی کے ظہور کے بعد بھی بہت سے مسلمانوں کو یہ خبر نہ ہوگی کہ دجال کے خلاف جہاد کی قیادت خود مہدی فرمارہے ہیں ۔ اس قیامت خیز دور میں بھی دجال کے خلاف عالمی جہاد کو لوگ اسی نظر سے دیکھ رہے ہوں گے جس نظر سے میڈیا انکو دکھا رہا ہوگا ۔

یہ کتاب قیامت کے بارہ میں لکھی جانے والی ایسی منفرد کتاب ہے جو اپنی جامعیت اور مستند ہونے کے حوالے سے بہترین کتاب ہے ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے زر کثیر خرچ کر کے اس کتاب کا سلیس اردو ترجمہ کروایا ہے ۔ ختم نبوت کے شاہین حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب اور ماہنامہ الخیر کے مدیر مولانا محمد ازھر صاحب نے اس کتاب کے متعلق اپنے تاثرات قلمبند فرمائے ہیں جس سے اس کتاب کی سند اور افادیت میں اضافہ
ہوگیا ۔

اس کتاب کو بزریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
Click on the link provided to order this book via WhatsApp.

https://wa.me/p/26068101932834350/923176679967

Additional information

Weight

0.462 kg

Jild

1

Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number Of Pages

320

Paper Quality

Fine Pages with colored Pictures

Published By

Taleefat E Asharfia

Written By

Professor Muhammad Bin Alareefi RA

Delivery Time

5-7 Working Days

Shipping Charges

Free