Sukoon e Dil K 100 Nuskhay

سکون دل کے 100 نسخے

دور حاضر کی تمام دینی و دنیاوی مشکلات، مصائب اور بے سکونی کے ماحول میں سکونِ دل جیسی عظیم دولت سے مالامال کرنے والے 100 مجرب نسخے ۔

 1,000

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

سکون دل کے 100 نسخے

دور حاضر کی تمام دینی و دنیاوی مشکلات، مصائب اور بے سکونی کے ماحول میں سکونِ دل جیسی عظیم دولت سے مالامال کرنے والے 100 مجرب نسخے ۔ ایک مسلمان موجودہ حالات میں جبکہ ہمہ قسم کی بے سکونیاں اسے گھیرے ہوئے ہیں ۔ مصائب و امراض، بے روزگاری اور گھریلو ناچاقیوں جیسے گھمبیر مسائل ہیں ۔ ہر دوسرا شخص ان میں مبتلا ہے ۔ ان حالات میں دین اسلام اپنے پیروکاروں کے لئے سکون و راحت کا ایسا دستور العمل فراہم کرتا ہے جس سے مصائب و مشکلات ہیچ نظر آنے لگتے ہیں ۔

اس کتاب “سکون دل کے 100 نسخے” میں ہر مسلمان کے لئے تقریباً زندگی کے نشیب و فراز کے بارہ میں سے سکون کے نسخے دئیے گئے ہیں ۔ سکون و راحت کے یہ نسخے کسی جدید ریسرچ کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ سراسر علوم نبوت کے فیضان کے قطرات ہیں جو آج تشنہ لب انسانیت کی سیرابی کے لئے کافی وشافی ہیں ۔ اس میں بنیادی پیغام یہی ہے کہ تمام پریشانیوں کا حل حقیقتاً یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی فکر کی جائے کہ وہی قادر مطلق ذات ہے جو آنکھ جھپکنے سے پہلے حالات کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے ۔

یہ کتاب دنیاوی مصائب و مشکلات کے ساتھ ساتھ اخروی نجات اور مغفرت کا ذریعہ بھی ہوگی ۔

Additional information

Weight

0.400 kg

Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Jild

1

Number Of Pages

352

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat E Asharfia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani Shb