Waqiat e Khawateen

واقعات خواتین

خواتین کی زندگی میں خوشگوار تبدیلی لانے والے سینکڑوں پر اثر واقعات کا مجموعہ. اسلاف کی تاریخ میں سے اس کتاب میں ایسے منتخب واقعات دئیے گئے ہیں جو خواتین کے علم و عمل میں اضافے اور ایمان میں قوت و برکت پیدا کرنے میں اکسیر ہیں ۔ یہ کتاب اسلامی واقعات کا مجموعہ ہے

 650

10 in stock

Guaranteed Safe Checkout

Description

واقعات خواتین

خواتین کی زندگی میں خوشگوار تبدیلی لانے والے سینکڑوں پر اثر واقعات کا مجموعہ. اسلاف کی تاریخ میں سے اس کتاب میں ایسے منتخب واقعات دئیے گئے ہیں جو خواتین کے علم و عمل میں اضافے اور ایمان میں قوت و برکت پیدا کرنے میں اکسیر ہیں ۔ یہ کتاب اسلامی واقعات کا مجموعہ ہے جس پر ملتان کے جامعہ خیرالمدارس کے استاذ الحدیث حضرت مولانا محمد ازھر صاحب نے تقریظ لکھی ہے اور فرمایا ہے کہ آج کے پرفتن دور میں یہ ضرورت پہلے سے کافی گنا زیادہ بڑھ چکی ہے کہ خواتین قرآن و سنت کے احکام اور روزمرہ کے مسائل کو سیکھیں ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ کے مدیر شہیر حضرت قاری محمد اسحاق ملتانی نے اس ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے خواتین کی زندگیوں میں خوشگوار تبدیلی لانے کے لئے پر اثر حکایات پر مشتمل واقعات خواتین مرتب فرمائی ہے ۔ کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے نہایت جامع پر اثر، سبق آموز اور لائق مطالعہ ہے ۔ یہ کتاب دینی گھرانوں میں محض خواتین کی نہیں بلکہ ہر فردکی ضرورت ہے ۔

Additional information

Weight

0.400 kg

Delivery Time

5-7 Working Days

Shipping Charges

FREE

Binding Type

Hard Cover Firm Binding

Jild

1

Number Of Pages

304

Paper Quality

Normal

Written By

Hazrat Mulana Muhammad Azhar shb

Published By

Taleefat E Asharfia